سورة القمر - آیت 30

فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِي وَنُذُرِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

تو میرا عذاب اور میرا ڈرانا کیسا ہوا ؟۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

پھر میرا عذاب اور میرا ڈرانا کیسا ہوا سب کو تباہ وبرباد کردیا کوئی کسی کا خبر گیراں اور حال پرساں نہ رہا۔