سورة النجم - آیت 33
أَفَرَأَيْتَ الَّذِي تَوَلَّىٰ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
بھلا تونے اسے بھی دیکھا ۔ جس نے منہ پھیر لیا ؟۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
کیا تم نے اس آدمی کو دیکھا جو قبول حق سے روگردانی کرتا ہے