سورة آل عمران - آیت 169
وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا ۚ بَلْ أَحْيَاءٌ عِندَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور جو اللہ کی راہ میں قتل کئے گئے ہیں ان کو مردے نہ سمجھو ، بلکہ وہ زندہ ہیں (ف ٢) اپنے رب کے پاس رزق کھاتے ہیں ۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔