سورة الأحقاف - آیت 17

وَالَّذِي قَالَ لِوَالِدَيْهِ أُفٍّ لَّكُمَا أَتَعِدَانِنِي أَنْ أُخْرَجَ وَقَدْ خَلَتِ الْقُرُونُ مِن قَبْلِي وَهُمَا يَسْتَغِيثَانِ اللَّهَ وَيْلَكَ آمِنْ إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ فَيَقُولُ مَا هَٰذَا إِلَّا أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور جس نے اپنے والدین سے کہا ۔ کہ میں تم سے بیزار ہوں ۔ کیا تم مجھے وعدہ دیتے ہو کہ میں قبر سے نکالا جاؤں گا اور مجھ سے پہلے اتنی امتیں گزر چکیں (اور کوئی بھی قبر سے نکلتا نہیں دیکھا ؟ ) اور اس کے والدین اللہ سے فریاد کرتے ہیں ہائے تیری خرابی ایمان لا بےشک اللہ کا وعدہ سچا ہے ۔ پھر کہتا ہے کہ یہ سب اگلوں کی کہانیاں ہیں۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔