سورة الجاثية - آیت 30

فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَيُدْخِلُهُمْ رَبُّهُمْ فِي رَحْمَتِهِ ۚ ذَٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْمُبِينُ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

سو جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک کام کئے انہیں ان کارب اپنی رحمت (ف 1) میں داخل کریگا یہ جو ہے یہی بڑی مراد ملنی ہے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔