سورة الدخان - آیت 33

وَآتَيْنَاهُم مِّنَ الْآيَاتِ مَا فِيهِ بَلَاءٌ مُّبِينٌ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور ہم نے ان کو وہ معجزات دیئے ۔ جن میں صریح آزمائش تھی ف 1

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔