سورة الدخان - آیت 2

وَالْكِتَابِ الْمُبِينِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

واضح کتاب کی قسم۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

قسم ہے اس کتاب کی جو بندگان کے لئے احکام شرعیہ بیان کرنے والی ہے یعنی قرآن مجید۔