سورة الزخرف - آیت 66
هَلْ يَنظُرُونَ إِلَّا السَّاعَةَ أَن تَأْتِيَهُم بَغْتَةً وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
کیا یہ لوگ قیامت ہی کا انتظار کررہے ہیں کہ اچانک ان پر آکھڑی ہو اور انہیں خبر بھی نہ ہو ؟۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔