سورة غافر - آیت 43
لَا جَرَمَ أَنَّمَا تَدْعُونَنِي إِلَيْهِ لَيْسَ لَهُ دَعْوَةٌ فِي الدُّنْيَا وَلَا فِي الْآخِرَةِ وَأَنَّ مَرَدَّنَا إِلَى اللَّهِ وَأَنَّ الْمُسْرِفِينَ هُمْ أَصْحَابُ النَّارِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
کچھ شک نہیں کہ جس چیز کی طرف تم مجھے بلاتے ہو ، اسکا بلاوا کہیں (مفید) نہیں ، نہ دنیا میں اور نہ آخرت میں اور یقینا ہمیں اللہ کی طرف جانا ہے اور یہ کہ حد سے باہر نکلنے والے وہی دوزخی ہیں۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔