سورة غافر - آیت 30

وَقَالَ الَّذِي آمَنَ يَا قَوْمِ إِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُم مِّثْلَ يَوْمِ الْأَحْزَابِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور اس نے جو ایمان لایا کہا کہ اے میری قوم میں تمہاری نسبت ڈرتا ہوں کہ تم پر گذشتہ گروہوں کا ساون نہ آجائے۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔