سورة الصافات - آیت 170

فَكَفَرُوا بِهِ ۖ فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

سو اس سے منکر ہوگئے اب عنقریب معلوم کرلیں گے۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔