سورة الصافات - آیت 148
فَآمَنُوا فَمَتَّعْنَاهُمْ إِلَىٰ حِينٍ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پھر وہ ایمان لائے پھر ہم نے انہیں ایک وقت تک بہرہ مند کیا۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔