سورة الصافات - آیت 141

فَسَاهَمَ فَكَانَ مِنَ الْمُدْحَضِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھر قرعہ ڈالا تو دھکیلے ہوؤں میں ہوگیا۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔