سورة الصافات - آیت 79
سَلَامٌ عَلَىٰ نُوحٍ فِي الْعَالَمِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
کہ سارے جہاں والوں میں نوح (علیہ السلام) پر سلام۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
کہ سارے عالم میں نوح پر سلام ہواسی لئے حضرت نوح سلام اللہ علہ کی تعظیم کرنے والے سب دنیا میں موجود ہیں۔