سورة الصافات - آیت 69

إِنَّهُمْ أَلْفَوْا آبَاءَهُمْ ضَالِّينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

انہوں نے اپنے باپ دادوں کو گمراہ پایا

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

ان کی ایسی سزا کی وجہ کیا ہوگی؟ وجہ یہ کہ انہوں نے اپنے باپ دادا کو گمراہ پایا