سورة الصافات - آیت 60
إِنَّ هَٰذَا لَهُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
بے شک یہی بڑی مراد ملتی ہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
کچھ شک نہیں کہ یہی (نجات) بڑی کامیابی ہے۔