سورة الصافات - آیت 57

وَلَوْلَا نِعْمَةُ رَبِّي لَكُنتُ مِنَ الْمُحْضَرِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور اگر میرے رب کا فضل نہ ہوتا تو میں بھی ان میں ہوتا جو حاضر کئے ہوئے ہیں

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اگر مجھ پر اللہ کی مہربانی نہ ہوتی تو میں بھی تیرے ساتھ ہی جہنم کے حاضرین میں ہوتا۔