سورة الصافات - آیت 52
يَقُولُ أَإِنَّكَ لَمِنَ الْمُصَدِّقِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
وہ مجھ سے کہا کرتا تھا کہ کیا تو یقین کرتا ہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
جو مجھے کہا کرتا تھا کہ اسلام کے معتقدات کی تو تصدیق کرتا ہے؟