سورة الصافات - آیت 42
فَوَاكِهُ ۖ وَهُم مُّكْرَمُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
طرح طرح کے میوے اور ان کی عزت کی جائے گی۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
یعنی ہر طرح کے پھل پھول ان کو ملیں گے