سورة الصافات - آیت 40

إِلَّا عِبَادَ اللَّهِ الْمُخْلَصِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

مگر جو اللہ کے خالص بندے ہیں

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

ہاں جو لوگ اللہ کے مخلص بندے ہیں