سورة الصافات - آیت 38
إِنَّكُمْ لَذَائِقُو الْعَذَابِ الْأَلِيمِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
بے شک تم دکھ دینے والا عذاب چکھنے والے ہو۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
پس تم اے منکرو ! اس کی سزا میں دردناک عذاب چکھو گے