سورة الصافات - آیت 26
بَلْ هُمُ الْيَوْمَ مُسْتَسْلِمُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
بلکہ آج وہ (اپنے) آپ کو پکڑواتے ہیں۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
وہ لوگ بالکل خاموشی سے یہ کلام سنیں گے بلکہ وہ اس وقت اللہ کی فرمانبرداری کا اظہار کریں گے