سورة الصافات - آیت 17

أَوَآبَاؤُنَا الْأَوَّلُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

یا ہمارے اگلے باپ دادے اٹھائے جائینگے ؟۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

کیا ہمارے پہلے باپ دادا بھی پھر جئیں گے ؟