سورة الصافات - آیت 7
وَحِفْظًا مِّن كُلِّ شَيْطَانٍ مَّارِدٍ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور واسطے محافظت کے شیطان سرکش سے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور ہر ایک سرکش شیطان سے اس آسمان کو محفوظ رکھا۔