سورة الصافات - آیت 4
إِنَّ إِلَٰهَكُمْ لَوَاحِدٌ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
بے شک تمہارا معبود ایک ہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
، ان قسموں کا جواب یہ ہے کہ بے شک تمہارا پروردگار ایک ہے متعدد نہیں۔