سورة الروم - آیت 60
فَاصْبِرْ إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ ۖ وَلَا يَسْتَخِفَّنَّكَ الَّذِينَ لَا يُوقِنُونَ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
سو تو صبر کر بےشک اللہ کا وعدہ سچا ہے اور وہ جو یقین نہیں کرتے تجھے پھسلانہ دیں
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔