سورة الروم - آیت 29

بَلِ اتَّبَعَ الَّذِينَ ظَلَمُوا أَهْوَاءَهُم بِغَيْرِ عِلْمٍ ۖ فَمَن يَهْدِي مَنْ أَضَلَّ اللَّهُ ۖ وَمَا لَهُم مِّن نَّاصِرِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

بلکہ ظالم بغیر علم اپنی خواہشوں کے تابع ہوئے ہیں ۔ سوجس نے گمراہ کیا ۔ اسے کون راہ بتائے ۔ اور ان کا کوئی مددگار نہیں

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔