سورة القصص - آیت 73

وَمِن رَّحْمَتِهِ جَعَلَ لَكُمُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ لِتَسْكُنُوا فِيهِ وَلِتَبْتَغُوا مِن فَضْلِهِ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور اپنی رحمت سے تمہارے لئے رات اور دن کو پیدا کیا تاکہ تم اس میں آرام پاؤ۔ اور اس کا فضل (ف 1) (روزی) تلاش کرو اور شاید کہ تم شکر کرو۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔