سورة القصص - آیت 57
وَقَالُوا إِن نَّتَّبِعِ الْهُدَىٰ مَعَكَ نُتَخَطَّفْ مِنْ أَرْضِنَا ۚ أَوَلَمْ نُمَكِّن لَّهُمْ حَرَمًا آمِنًا يُجْبَىٰ إِلَيْهِ ثَمَرَاتُ كُلِّ شَيْءٍ رِّزْقًا مِّن لَّدُنَّا وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور کہتے ہیں کہ اگر ہم تیرے ساتھ ہدایت کے پیرو ہوں ۔ تو ہم اپنے ملک سے اچک لئے جائیں ۔ کیا ہم نے انہیں ادب کے با امن مکان میں جگہ نہیں دی ۔ جس کی طرف ہر جنس کے میوے کھچے چلے آتے ہیں ! ہماری طرف سے روزی ہے مگر ان میں بہت لوگ نہیں جانتے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔