سورة القصص - آیت 56
إِنَّكَ لَا تَهْدِي مَنْ أَحْبَبْتَ وَلَٰكِنَّ اللَّهَ يَهْدِي مَن يَشَاءُ ۚ وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
(اے محمد (ﷺ) ) تو جسے چاہے راہ پر نہیں لاسکتا (ف 2) لیکن اللہ جسے چاہے راہ پر لائے ۔ اور وہ راہ پر آنے والوں کو خوب جانتا ہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔