سورة النمل - آیت 72
قُلْ عَسَىٰ أَن يَكُونَ رَدِفَ لَكُم بَعْضُ الَّذِي تَسْتَعْجِلُونَ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
تو کہہ جس کی تم جلدی مچارہے ہو شائد اس میں سے کچھ تمہاری پیٹھ پیچھے آلگا ہو
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔