سورة النمل - آیت 32
قَالَتْ يَا أَيُّهَا الْمَلَأُ أَفْتُونِي فِي أَمْرِي مَا كُنتُ قَاطِعَةً أَمْرًا حَتَّىٰ تَشْهَدُونِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
بولی اے درباریو میرے معاملہ میں مجھے مشورہ دو ۔ میں کسی امر کا فیصلہ نہیں کیا کرتی ۔ جب تک تم حاضر نہیں ہوتے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔