سورة الشعراء - آیت 57

فَأَخْرَجْنَاهُم مِّن جَنَّاتٍ وَعُيُونٍ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھر ہم نے ان (مصریوں) کو باغوں اور چشموں،

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔