سورة الشعراء - آیت 1
سم
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
طسم (ف 2)
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
میں ہوں اللہ بڑی پاکی والا سلامتی والا مالک الملک