سورة الفرقان - آیت 66
إِنَّهَا سَاءَتْ مُسْتَقَرًّا وَمُقَامًا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
بے شک وہ بری قرار گاہ اور برا مقام ہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اللہ کی پناہ وہ تو بہت ہی برا ٹھکانہ اور بہت ہی برا مقام ہے اللہ ہم کو اس سے بچائیو !