سورة النور - آیت 10
وَلَوْلَا فَضْلُ اللَّهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُ وَأَنَّ اللَّهَ تَوَّابٌ حَكِيمٌ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور اگر اللہ کا فضل اور اس کا رحم تم پر نہ ہوتا (ف ١) اور یہ کہ اللہ توبہ قبول کرنے والا حکمتوں والا ، (تو کیا کچھ نہ ہوتا)
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔