سورة المؤمنون - آیت 117
وَمَن يَدْعُ مَعَ اللَّهِ إِلَٰهًا آخَرَ لَا بُرْهَانَ لَهُ بِهِ فَإِنَّمَا حِسَابُهُ عِندَ رَبِّهِ ۚ إِنَّهُ لَا يُفْلِحُ الْكَافِرُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور جو کوئی اللہ کے ساتھ دوسرے معبود کو پکارے ، جس کی اس کے پاس کوئی سند نہیں ہے ، تو اس کا حساب اس کے رب کے پاس ہے ، بیشک کافروں کا بھلا نہ ہوگا ۔(ف ١)
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔