سورة الأنبياء - آیت 44

بَلْ مَتَّعْنَا هَٰؤُلَاءِ وَآبَاءَهُمْ حَتَّىٰ طَالَ عَلَيْهِمُ الْعُمُرُ ۗ أَفَلَا يَرَوْنَ أَنَّا نَأْتِي الْأَرْضَ نَنقُصُهَا مِنْ أَطْرَافِهَا ۚ أَفَهُمُ الْغَالِبُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

بلکہ ہم نے انہیں اور ان کے باپ داؤوں کو فائدہ پہنچایا ہے یہاں تک کہ ان کی عمر دراز ہوئی ، پھر کیا وہ دیکھتے نہیں کہ ہم زمین کو ان کے کناروں (ف ١) سے گھٹاتے چلے آتے ہیں ، اب کیا وہ (قریش) غالب ہوں گے ۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔