سورة طه - آیت 130

فَاصْبِرْ عَلَىٰ مَا يَقُولُونَ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ غُرُوبِهَا ۖ وَمِنْ آنَاءِ اللَّيْلِ فَسَبِّحْ وَأَطْرَافَ النَّهَارِ لَعَلَّكَ تَرْضَىٰ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

سوجو وہ کہتے ہیں اس پر صبر کر ، اور سورج نکلنے اور ڈوبنے سے پہلے اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کیا کر ، اور رات کی بعض گھڑیوں اور دن کی اطراف میں تسبیح کر ، شاید تو راضی ہو ۔ (ف ١) ۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔