سورة طه - آیت 115
وَلَقَدْ عَهِدْنَا إِلَىٰ آدَمَ مِن قَبْلُ فَنَسِيَ وَلَمْ نَجِدْ لَهُ عَزْمًا
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اور ہم نے آدم (علیہ السلام) سے اس سے پہلے عہد کیا تھا سو وہ بھول گیا ، اور ہم نے اس میں کچھ ہمت نہ پائی (ف ٣) ۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔