سورة طه - آیت 114

فَتَعَالَى اللَّهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ ۗ وَلَا تَعْجَلْ بِالْقُرْآنِ مِن قَبْلِ أَن يُقْضَىٰ إِلَيْكَ وَحْيُهُ ۖ وَقُل رَّبِّ زِدْنِي عِلْمًا

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

تو اللہ جو سچا بادشاہ ہے بڑا بلند مرتبہ ہے اور قرآن پڑھنے میں (اے محمد ﷺ) قبل اس کے کہ تیری طرف اس کی پوری وحی نازل ہو ، جلدی نہ کر اور کہہ کہ اے میرے رب مجھے اور زیادہ علم دے۔ (ف ٢)

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔