سورة طه - آیت 85
قَالَ فَإِنَّا قَدْ فَتَنَّا قَوْمَكَ مِن بَعْدِكَ وَأَضَلَّهُمُ السَّامِرِيُّ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
فرمایا ہم نے تو تیرے پیچھے تیری قوم کو آزمایا ، اور سامری نے انہیں گمراہ کردیا (ف ١) ۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔