سورة مريم - آیت 2

ذِكْرُ رَحْمَتِ رَبِّكَ عَبْدَهُ زَكَرِيَّا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

یہ تیرے رب کی رحمت کا بیان ہے ۔ اس کے بندہ زکریا پر (ف ١) ۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

یہ سورت اس رحمت اور مہربانی کا تذکرہ ہے جو تیرے پروردگار یعنی رب العالمین نے اپنے بندے زکریا پر کی تھی۔