سورة الإسراء - آیت 54
رَّبُّكُمْ أَعْلَمُ بِكُمْ ۖ إِن يَشَأْ يَرْحَمْكُمْ أَوْ إِن يَشَأْ يُعَذِّبْكُمْ ۚ وَمَا أَرْسَلْنَاكَ عَلَيْهِمْ وَكِيلًا
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
تمہارا رب تمہیں خوب جانتا ہے ، گر چاہے تم پر رحم کرے ، یا چاہے تمہیں عذاب دے ، اور ہم نے تجھے (اے محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم) ان پر داروغہ بنا کر نہیں بھیجا ۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔