سورة البقرة - آیت 198
لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَن تَبْتَغُوا فَضْلًا مِّن رَّبِّكُمْ ۚ فَإِذَا أَفَضْتُم مِّنْ عَرَفَاتٍ فَاذْكُرُوا اللَّهَ عِندَ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ ۖ وَاذْكُرُوهُ كَمَا هَدَاكُمْ وَإِن كُنتُم مِّن قَبْلِهِ لَمِنَ الضَّالِّينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اس میں تم پر کچھ گناہ نہیں کہ تم (حج میں) خدا کا فضل (ف ٢) (روزی) تلاش کرو ، پھر جب تم میدان عرفات سے واپس ہو تو مشعرالحرام کے پاس خدا کو یاد کرو اور اس کا ذکر کرو ، جیسے اس نے تم کو ہدایت کی ہے ، اور بےشک اس سے پہلے تم گمراہ تھے۔ (ف ٣)
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔