سورة النحل - آیت 95
وَلَا تَشْتَرُوا بِعَهْدِ اللَّهِ ثَمَنًا قَلِيلًا ۚ إِنَّمَا عِندَ اللَّهِ هُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اور عہد خدا کے مقابلہ میں حقیر قیمت نہ لو ، جو اللہ کے پاس ہے ، وہ تمہارے لئے اچھا ہے ، اگر تم جانو ، (ف ١) ۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔