سورة ابراھیم - آیت 32
اللَّهُ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَأَنزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَأَخْرَجَ بِهِ مِنَ الثَّمَرَاتِ رِزْقًا لَّكُمْ ۖ وَسَخَّرَ لَكُمُ الْفُلْكَ لِتَجْرِيَ فِي الْبَحْرِ بِأَمْرِهِ ۖ وَسَخَّرَ لَكُمُ الْأَنْهَارَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اللہ وہ ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ۔ اور آسمان سے پانی اتارا ، پھر اس سے پھل نکالے ، جو تمہاری روزی ہے ، اور کشتیاں تمہارے بس میں کیں ، کہ اس کے حکم سے دریا میں چلیں ، اور نہروں کو بھی تمہارے قابو میں کیا۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔