سورة یوسف - آیت 16

وَجَاءُوا أَبَاهُمْ عِشَاءً يَبْكُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور اندھیرا پڑے اپنے باپ کے پاس روتے آئے ۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔