سورة ھود - آیت 7

وَهُوَ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ وَكَانَ عَرْشُهُ عَلَى الْمَاءِ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا ۗ وَلَئِن قُلْتَ إِنَّكُم مَّبْعُوثُونَ مِن بَعْدِ الْمَوْتِ لَيَقُولَنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا إِنْ هَٰذَا إِلَّا سِحْرٌ مُّبِينٌ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور وہی ہے جس نے آسمان اور زمین چھ دن میں بنائے ، اور اس کا تخت پانی پر تھا ، تاکہ تمہیں آزمائے کہ تم میں کون عمل میں اچھا ہے ، اور تو کہے کہ تم مرنے کے بعد پھر اٹھو گے ، تو البتہ کافر کہیں گے ، کہ یہ بات تو صاف جادو ہے (ف ٢) ۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔