سورة یونس - آیت 98

فَلَوْلَا كَانَتْ قَرْيَةٌ آمَنَتْ فَنَفَعَهَا إِيمَانُهَا إِلَّا قَوْمَ يُونُسَ لَمَّا آمَنُوا كَشَفْنَا عَنْهُمْ عَذَابَ الْخِزْيِ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَمَتَّعْنَاهُمْ إِلَىٰ حِينٍ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

پھر کیوں نہ ہوئی کوئی اور بستی کہ (جو عذاب دیکھ کر) ایمان لائی ہو ‘ اور ان کے ایمان نے ان کو نفع دیا ہو مگر قوم یونس (علیہ السلام) (کا یہ حال ہوا) کہ جب وہ ایمان لائے تو ہم نے حیات دنیا کی رسوائی کا عذاب ان سے ہٹا دیا ، اور ایک وقت تک انہیں فائدہ پہنچایا (ف ١) ۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔